ویکی اقتباس
urwikiquote
https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.39.0-wmf.21
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی اقتباس
تبادلۂ خیال ویکی اقتباس
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
آلہ
تبادلۂ خیال آلہ
تعریف آلہ
تبادلۂ خیال تعریف آلہ
تبادلۂ خیال:صفحہ اول
1
1468
11430
8033
2022-07-23T12:41:39Z
فرھاد فریدی
2406
/* زبان */ نیا قطعہ
wikitext
text/x-wiki
<div dir="ltr">
* '''en:''' This is the discussion page for "[[Main Page]]"; see also [[Project:Community Portal|community discussion]].
</div>
== اقبال ==
خدا ن
== تعداد صفحات ==
میرے خیال میں صفحات کی تعداد 100 سے اوپر ہے، مگر ادھر 40 لکھا گیا ہے۔ اور کچھ صفحات کے نام انگریزی میں بھی تھے ان کو بھی تبدیل کیا جاۓ۔--عبید رضا 13:24, 10 مئی 2014 (UTC)
<br />
بعض شماریات خودکار ہوتے ہیں جبکہ بعض کو وقتاً فوقتاً تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ ہوسکتا ہے یہاں بھی ایسا ہو۔<br />
--[[صارف:ترویج اردو|ترویج اردو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ترویج اردو|تبادلۂ خیال]]) 23:07, 5 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
== From Punjabi Quotes With Love ==
It is interesting to see Urdu Wikiquote is growing. I am working on Punjabi Wikiquotes and pleased to see our all front page is here. Translation is always a tricky job. It is easy to translate from Punjabi to Urdu than from other languages to Urdu. Selecting them is also tough job. I am happy our 5 years' tough work is being converted into Urdu and within weeks and you have not gone through all the research we went through. Please take care while translating as I see the Punjabi word 'akhan' that is equal to English word Proverb is not well translated into Urdu. Qol or Aqwaal is not the proper translation. Kahavet is more appropriate.--[[صارف:سیانف|سیانف]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سیانف|talk]]) 17:33, 13 مئی 2014 (UTC)
== مشورہ برائے تبدیلی نام ==
میرے یہ میں وکی اقتباسات کا نام بدل کر وکی اقوال زریں رکھنا چاہئے کیونکہ اکثر لوگ اسی نام سے سرچ کرتے ہیں۔--[[صارف:محمد افضل|محمد افضل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد افضل|تبادلۂ خیال]]) 10:23, 8 اگست 2015 ([[UTC|م ع و]])
== زبان ==
سرائیکی زبان کو بھی شامل کیا جائے ۔ کیونکہ پاکستان کی آدھی آبادی سرائیکیوں کی ہے [[صارف:فرھاد فریدی|فرھاد فریدی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:فرھاد فریدی|تبادلۂ خیال]]) 12:41، 23 جولائی 2022ء ([[UTC|م ع و]])
l7li6jwwjipvod5wwrwwajr6acvvo1a
علامہ محمد اقبال
0
2392
11429
11364
2022-07-23T12:35:28Z
فرھاد فریدی
2406
wikitext
text/x-wiki
[[File:Iqbal.jpg|thumb|]]
[[تصویر:Allama Iqbals Tomb East & south walls July 1 2005.jpg|thumb|علامہ اقبال کا مزار]]
'''[[:w:محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]]'''(9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، [[قانون دان]]، [[سیاستدان]]، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور [[فارسی]] میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت [[اسلام]] کی طرف تھا۔
==قوت==
* قوی انسان ماحول تخلیق کرتا ہے۔ کمزوروں کو ماحول کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا پڑتا ہے۔
* قوت باطل کو چھو لیتی ہے تو باطل حق میں بدل جاتا ہے۔
* تہذیب مرد قوی کا ایک خیال ہے۔
* پیکر قوت مہدی کا انتظار چھوڑ دو۔ جاو اور مہدی کو تخلیق کرو۔
<ref>شذرات اقبال، مجلس ترقی ادب، لاہور</ref>
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
==حوالہ جات==
{{Wikipedia}}
[[زمرہ:1877ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شعراء]]
[[زمرہ:شعراء]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:لاہور کی شخصیات]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:اردو ادب]]
[[زمرہ:شعرائے اردو]]
[[زمرہ: فارسی ادب]]
[[زمرہ:فارسی شعراء]]
[[زمرہ:فارسی زبان کے شعراء]]
[[زمرہ:فارسی زبان کے مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی مسلمان]]
[[زمرہ:سیاست دان]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان کے قائدین]]
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:پاکستانی علما]]
[[زمرہ:پاکستانی غیر افسانوی مصنفین]]
bh7ttq2juvp7kr3aro2a89oxnhgb4cf
الف شفق
0
5009
11431
2022-07-24T07:58:17Z
Obaid Raza
1000
«{{w:الف شفق|ایلف شفق}} ایک [[ترک]] [[مصنفین|مصنفہ]] ہیں، جن کے [[ناول]]وں کا ترجمہ بہت سی زبانوں میں ہو چکا ہے۔ == اقتباسات == === گشمدہ درختوں کا جزیرہ === کوستاس نے بیلچہ [[زمین]] میں دھنساتے ہوئے کہا، "جب تم دفن ہو جاؤ گے تو میں روزانہ تمہارے پاس باتیں کرنے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
wikitext
text/x-wiki
{{w:الف شفق|ایلف شفق}} ایک [[ترک]] [[مصنفین|مصنفہ]] ہیں، جن کے [[ناول]]وں کا ترجمہ بہت سی زبانوں میں ہو چکا ہے۔
== اقتباسات ==
=== گشمدہ درختوں کا جزیرہ ===
کوستاس نے بیلچہ [[زمین]] میں دھنساتے ہوئے کہا، "جب تم دفن ہو جاؤ گے تو میں روزانہ تمہارے پاس باتیں کرنے آیا کروں گا۔" اس نے بیلچے کے دستے پر جھکتے ہوئے مٹی کا ایک ڈھیلا اٹھایا اور اسے قریبی مٹی کے ڈھیر کی طرف اچھال دیا۔ 'تم اکیلا پن محسوس نہیں کرو گے۔'
کاش میں اسے بتا سکتا کہ تنہائی ایک خالص [[انسان]]ی اختراع ہے۔درخت کبھی تنہا نہیں ہوتے۔ انسانوں کے خیال میں وہ یہ جانتے ہیں کہ ان کا اختتام اور دوسروں کا [[آغاز]] کہاں سے ہوتا ہے؟ اپنی الجھی ہوئی جڑوں اور زیرِ زمین فنجائی اور بیکٹیریا سے جڑے ہوئے [[درخت]] اس قسم کا کوئی بھی وہم نہیں پالتے۔ ہم درختوں کے لیے ، ہر شے آپس میں مربوط ہے۔
== مزید دیکھیے ==
{{ویکیپیڈیا}}
* [[مصنفین]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ناول نگار]]
rkqxk6ye3xxb2fwirioh81nelkts6db
11432
11431
2022-07-24T07:59:08Z
Obaid Raza
1000
Obaid Raza نے صفحہ [[ایلف شفق]] کو بجانب [[الف شفق]] منتقل کیا

11434
11432
2022-07-24T08:00:16Z
Obaid Raza
1000
wikitext
text/x-wiki
[[w:الف شفق|الف شفق]] ایک [[ترک]] [[مصنفین|مصنفہ]] ہیں، جن کے [[ناول]]وں کا ترجمہ بہت سی زبانوں میں ہو چکا ہے۔
== اقتباسات ==
=== گم شدہ درختوں کا جزیرہ ===
کوستاس نے بیلچہ [[زمین]] میں دھنساتے ہوئے کہا، "جب تم دفن ہو جاؤ گے تو میں روزانہ تمہارے پاس باتیں کرنے آیا کروں گا۔" اس نے بیلچے کے دستے پر جھکتے ہوئے مٹی کا ایک ڈھیلا اٹھایا اور اسے قریبی مٹی کے ڈھیر کی طرف اچھال دیا۔ 'تم اکیلا پن محسوس نہیں کرو گے۔'
کاش میں اسے بتا سکتا کہ تنہائی ایک خالص [[انسان]]ی اختراع ہے۔درخت کبھی تنہا نہیں ہوتے۔ انسانوں کے خیال میں وہ یہ جانتے ہیں کہ ان کا اختتام اور دوسروں کا [[آغاز]] کہاں سے ہوتا ہے؟ اپنی الجھی ہوئی جڑوں اور زیرِ زمین فنجائی اور بیکٹیریا سے جڑے ہوئے [[درخت]] اس قسم کا کوئی بھی وہم نہیں پالتے۔ ہم درختوں کے لیے ، ہر شے آپس میں مربوط ہے۔
== مزید دیکھیے ==
{{ویکیپیڈیا}}
* [[مصنفین]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ناول نگار]]
11lxxd1oaj3m026k0mjjy512ojnhp6a
ایلف شفق
0
5010
11433
2022-07-24T07:59:08Z
Obaid Raza
1000
Obaid Raza نے صفحہ [[ایلف شفق]] کو بجانب [[الف شفق]] منتقل کیا
wikitext
text/x-wiki
#رجوع_مکرر [[الف شفق]]
7ba2qv6y25vfjnijgzkqxvpr1zaig9w