ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.39.0-wmf.25 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول آلہ تبادلۂ خیال آلہ تعریف آلہ تبادلۂ خیال تعریف آلہ اشفاق احمد 0 2398 11455 9215 2022-08-18T08:29:59Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki ==اقتباسات== * جب فوٹو کھنچ چکا تو ماؤ ہمارے سامنے کھڑے ہو کر تالیاں بجانے لگا۔ اب ہم لوگ باری باری اس سے ہاتھ ملانے لگے، جب میری باری آئی تو میں نے اس کے کلچے سے ہاتھ کو اپنے دونوں ہاتھوں میں پکڑ لیا اور آہستہ آہستہ ہلانے لگا،پھر میں نے قریبی انٹرپریٹر سے کہا،”ان سے کہو کہ مجھے کوئی نصیحت کریں!۔“ ”نصیحت!“ ماؤ نے حیران ہو کر پوچھا ”کیسی نصیحت؟“ اس کے چہرے پر ناخوشی کے تاثرات تھے۔میں نے کہا کہ ”نصیحت جو ایک بڑ ا بزرگ، ایک تجربہ کار صاحب فراست اپنے چھوٹوں کو کیا کرتا ہے۔“چیئرمین ماؤ ذرا سا مسکرایا پھر اپنی آدھی بند آنکھوں کو اور بند کر لیا۔ ذرا توقف کیا جیسے آٹو گراف دینے والے لمحہ بھر کے لئے سوچا کرتے ہیں۔پھر بڑی صاف اور کھنک دار آواز میں بولا۔”اس کو کہو کہ اپنی بقا اور سالمیت کے لئے اپنے ملک کی سرحدیں غیرملکی اور سامراجی ثقافت پر سربمہر کر دیں۔ یہی میری نصیحت ہے۔“مجھے اتنے بڑے عظیم اور عالمی رہنما کی یہ چھوٹی سی بات پسند نہ آئی۔ اتنے بڑے ماؤ نے اتنی ہلکی سی بات کہی تھی کہ مجھے حوصلہ ہو گیا۔میں نے کہا،”سر ثقافتیں تو ہمیشہ تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ ان کو تازہ پانیوں کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے اور پھر یہ دوسری ثقافتوں کے میل جول اور تال میل سے ہی توانا ہوتی ہیں۔“ماؤ نے ہنس کر کہا”جہاں اندر کے پشتے مضبوط ہوتے ہیں وہاں تازہ پانیوں کی آدھ دھار آجانے کی صورت میں کوئی خطرہ نہیں ہوتا لیکن جہاں پشتے کمزور ہوتے ہیں وہاں تازہ پانی طغیانی کی صورت میں آتے ہیں اور جگہ جگہ سے پشتہ بندیاں توڑ کر سارے علاقے کو دلدل بنا دیتے ہیں۔“<ref>ماؤزے تنگ سے مکالماتی یاد، اشفاق احمد</ref> ==مزید دیکھیے== * [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]] ==حوالہ جات== {{wikipedia}} {{حوالہ جات}} io1kaa50cnh8mqbg37gfipo8ktldo8g المہدی باللہ 0 4181 11458 11076 2022-08-18T08:34:02Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki '''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء - [[وفات]]: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا [[حکمران]] تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔ ==اقوال== *مجھ سے [[فائدہ]] اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا [[وسیلہ]] یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی [[احسان]] پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے [[شکر]] کو قطع کردیتا ہے۔ **تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔ ==مزید دیکھیے== *علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔ *ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔ {{Wikipedia}} {{Commons category}} [[زمرہ:مسلمان]] [[زمرہ:عرب]] [[زمرہ:سربراہان مملکت]] [[زمرہ:آٹھویں صدی عیسوی کی وفیات]] qdznkm6c4f8mw7wk7wtzbnq7mmcgp2f 11459 11458 2022-08-18T08:34:50Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki '''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء – [[وفات]]: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا [[حکمران]] تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔ ==اقوال== *مجھ سے [[فائدہ]] اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا [[وسیلہ]] یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی [[احسان]] پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے [[شکر]] کو قطع کردیتا ہے۔ **تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔ ==مزید دیکھیے== *علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔ *ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔ {{Wikipedia}} {{Commons category}} [[زمرہ:مسلمان]] [[زمرہ:عرب]] [[زمرہ:سربراہان مملکت]] [[زمرہ:آٹھویں صدی عیسوی کی وفیات]] ot091681iav7pq1oibirt0xxryo253p 11460 11459 2022-08-18T08:35:50Z Kwamikagami 2364 [[Special:Contributions/Kwamikagami|Kwamikagami]] ([[User talk:Kwamikagami|تبادلۂ خیال]]) کی جانب سے کی گئی 11459 ویں ترمیم کا [[استرجع]]۔ wikitext text/x-wiki '''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء - [[وفات]]: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا [[حکمران]] تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔ ==اقوال== *مجھ سے [[فائدہ]] اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا [[وسیلہ]] یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی [[احسان]] پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے [[شکر]] کو قطع کردیتا ہے۔ **تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔ ==مزید دیکھیے== *علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔ *ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔ {{Wikipedia}} {{Commons category}} [[زمرہ:مسلمان]] [[زمرہ:عرب]] [[زمرہ:سربراہان مملکت]] [[زمرہ:آٹھویں صدی عیسوی کی وفیات]] qdznkm6c4f8mw7wk7wtzbnq7mmcgp2f حسن العسکری 0 4222 11457 9536 2022-08-18T08:33:27Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki [[فائل:Al-Askari Mosque 2006.jpg|تصغیر]] '''حسن العسکری''' یا '''حسن ابن علی العسکری''' (پیدائش: 3 دسمبر 846ء - وفات: یکم جنوری 874ء) اہل بیت کے بزرگ اور اہل تشیع کے گیارہویں امام تھے۔ [[فائل:Hassan askari-3.png|تصغیر]] ==اقوال== *دو بہترین عادتیں یہ ہیں کہ اللہ پر ایمان رکھو اور لوگوں کو فائدہ پہنچاؤ۔ *تواضع اور فروتنی یہ ہے کہ جب کسی کے پاس سے گذرو تو سلام کرو اور مجلس میں معمولی مقام پر بیٹھو۔ ====فرائض سے متعلق اقوال==== *دنیا کی تلاش میں کوئی فریضہ نہ گنوا دینا۔ ====زندگی سے متعلق اقوال==== *وہ چیز زندگی سے بہتر ہے جس کی وجہ سے تم زندگی کو برا سمجھو۔ ====دنیاء سے متعلق اقوال==== *جو دنیا میں بوؤ گے وہی کاٹو گے۔ ====موت سے متعلق اقوال==== *وہ چیز موت سے بدتر ہے جو تمہیں موت سے بہتر نظر آئے۔ *موت تمہارے پیچھے لگی ہوئی ہے، اچھا بوؤ گے تو اچھا کاٹو گے، برا بوؤ گے تو ندامت ہوگی۔ *جو شخص دنیا سے دِل کا اندھا اُٹھے گا، آخرت میں بھی اندھا رہے گا۔ ====مصائب و عادات سے متعلق اقوال==== *کسی کی پڑی ہوئی عادت کو چھڑوانا اعجاز کی حیثیت رکھتا ہے۔ *تواضع ایسی نعمت ہے جس پر حسد نہیں کیا جاسکتا۔ *ہر بلا اور مصیبت کے پس منظر رحمت اور نعمت ہوتی ہے۔ ====طہارت و پاکیزگی سے متعلق اقوال==== *بہترین عبادت گذار وہ ہے جو فرائض ادا کرتا رہے۔ *بہترین متقی اور زاہد وہ ہے جو گناہ مطلقاً چھوڑ دے۔ *ایک مومن دوسرے مومن کے لیے برکت ہے۔ *طہارت میں شک کی وجہ سے زیادتی کرنا غیر ممدوح ہے۔ *پرہیزگار وہ ہے جو کہ شب کو وقت توقف و تدبر سے کام لے، اور ہر اَمر میں محتاط رہے۔ ====شخصیت سے متعلق اقوال==== *غصہ ہر برائی کی کنجی ہے۔ *بے وقوف کا دِل اُس کے منہ میں ہوتا ہے اور عقلمند کا منہ اُس کے دِل میں ہوتا ہے۔ *جاہل کی دوستی مصیبت ہے۔ *کوئی کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو، جب وہ حق کو چھوڑ دے گا تو ذلیل تر ہوجائے گا۔ *معمولی آدمی کے ساتھ اگر حق ہو تو وہی بڑا آدمی ہے۔ *غمگین کے سامنے ہنسنا بے اَدبی اور بدعملی ہے۔ *بلاوجہ ہنسنا جہالت کی دلیل ہے۔ *پڑوسیوں کی نیکیوں کو چھپانا اور برائیوں کو اُچھالنا ہر شخص کے لیے کمر توڑ دینے والی مصیبت اور بے چارگی ہے۔ *جاہل کی دوستی اور اُس کے ساتھ گذارہ کرنا معجزہ کی مانند ہے۔ *اِس انداز سے کسی کی تعظیم نہ کرو کہ جسے وہ برا سمجھے۔ *وہ شخص بدترین ہے جو دو منہ اور دو زبان رکھتا ہو، جب دوست سامنے آئے تو اپنی زبان سے خوش کردے اور جب وہ چلا جائے تو اُسے کھا جانے کی تدبیر سوچے، جب اُسے کچھ ملے تو یہ حسد کرے، اور جب اُس پر کوئی مصیبت آ جائے تو قریب نہ پھٹکے۔ ====نصیحت سے متعلق اقوال==== *اپنے بھائی کی پوشیدہ نصیحت کرنی اُس کی زِینت کا سبب ہوتا ہے۔ *کسی کی اعلانیہ نصیحت کرنا برائی کا پیش خیمہ ہے۔ ====حسد سے متعلق اقوال==== *حرص اور لالچ سے کوئی فائدہ نہیں، جو ملنا ہے، وہی ملے گا۔ *حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کو کبھی سکونِ قلب نصیب نہیں ہوتا۔ ==مزید دیکھیں== *سید نجم الحسن کراروی: چودہ ستارے، مطبوعہ لاہور، 1393ھ/ 1973ء {{wikipedia}} [[زمرہ:عرب]] [[زمرہ:مذہبی قائدین]] [[زمرہ:شیعہ مسلمان]] [[زمرہ:شیعہ آئمہ]] [[زمرہ:علمائے دین]] [[زمرہ:نویں صدی کی وفیات]] 2y1byuioj6qzailren545pjfu8f8uvi علی الہادی 0 4237 11464 11449 2022-08-18T08:39:52Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki [[File:Al-Askari Mosque 2006.jpg|thumb|260px|left]] '''[[w:علی نقی|علی الہادی]]''' (پیدائش: 8 ستمبر 829ء - یکم جولائی 868ء) [[w:امامت (اہل تشیع)|اہل بیت کے بزرگ اور اہل تشیع کے دسویں امام]] ہیں۔ ==اقوال== *لوگ دنیا میں اپنے اموال کے ساتھ ہیں اور آخرت میں اپنے اعمال کے ساتھ۔ ** مسند الامام الہادی، صفحہ 304۔ *حکمت فاسد طینتوں پر اثر نہیں کرتی۔ ** مسند الامام الہادی، صفحہ 304۔ *جس پر تمہارا تسلط نہیں اس پر غصہ ہونا عاجزی ہے اور جس پر تسلط ہے اس پر غصہ ہونا پستی ہے۔ **مستدرک الوسائل، جلد 12، صفحہ 11، حدیث 13376۔ *جس کا نفس پست ہو جائے اس کے شر سے اپنے کو محفوظ مت سمجھو۔ **تحف العقول، صفحہ 483۔ *جب بھی معاشرے میں عدل و انصاف ظلم و ستم پر غلبہ کرے، کسی پر بدگمانی کرنا حرام ہے مگر یہ کہ وہ اس کے بارے میں یقین تک پہنچے؛ اور جب بھی ظلم و ستم عدل و انصاف پر غالب آجائے تو کسی کے لئے جائز نہیں ہے کہ کسی کے بارے میں حسن ظن رکھے مگر یہ کہ اس کے بارے میں یقین حاصل کرے۔ **مستدرک الوسائل، جلد 9، صفحہ15۔ *جو بھی تم سے دوستی کا دم بھرے اور نیک مشورہ دے تم اپنے پورے وجود کے ساتھ اس کی اطاعت کرو۔ **تحف العقول، صفحہ 483۔ *مصیبت صبر كرنے والے كے لئے اکہری (ایك ہی) اور بے صبری کرنے والے كے لئے دوہری ہے۔ **اعلام الدین: ابو الحسن دیلمی، صفحہ 311۔ بحار الانوار: جلد 75، صفحہ 326۔ *خدا ہی ثواب و عقاب دینے والا اور اعمال کی جلد یا بدیر جزا و سزا دیتا ہے۔ **تحف العقول، صفحہ 483۔ ==کتابیات== *محمد باقر مجلسی: بحار الانوار: جلد 75، صفحہ 326۔ *میرزا حسین نوری: مستدرک الوسائل، جلد 12، صفحہ 11۔ *ابن شعبہ الحرانى: تحف العقول عن آل الرسول، مطبوعہ 1404 ہجری۔ قم، ایران۔ ==مزید دیکھیں== {{wikipedia}} ==حوالہ جات== [[زمرہ:اسلام]] [[زمرہ:مسلمان]] [[زمرہ:علمائے دین]] [[زمرہ:شیعہ آئمہ]] [[زمرہ:مذہبی قائدین]] [[زمرہ:نویں صدی عیسوی کی پیدائشیں]] [[زمرہ:نویں صدی کی وفیات]] tcnjvoaq3qnp9rahfi31tdev9sf2824 ابوالحسن خرقانی 0 4503 11456 11069 2022-08-18T08:30:52Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki '''[[w:ابوالحسن خرقانی|ابوالحسن خرقانی]]''' (پیدائش:963ء - وفات: 5 دسمبر 1033ء) دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی تھے۔ ==اقوال== *[[دنیا]] میں اِس سے زیادہ سخت کوئی چیز نہیں کہ تمہاری کسی کے ساتھ [[دشمنی]] ہو۔ *بے کاری اور سستی انسان کو ہلاک کردیتی ہے۔ *[[نماز]] اور [[روزہ]] بڑی چیزیں ہیں مگر [[حسد]] اور غرور دل سے دور کرنا ان سے بہتر ہے۔ *[[علم]] سے زیادہ مفید یہ ہے کہ تم اُس پر عمل کرو اور سب سے اچھا علم وہ ہے جو تم پر فرض ہے۔ *اعلانیہ گناہ پوشیدہ کی نسبت زیادہ [[سخت]] اور اظہارِ گناہ دوسرا [[گناہ]] ہے۔ *[[اللہ]] تعالیٰ کی دوستی اس شخص کے دل میں نہیں ہوتی جس کو خلق پر شفقت نہیں۔ *ایک لمحہ کے واسطے اللہ تعالیٰ کا ہَو رہنا خلائق [[زمین]] و [[آسمان]] کے اعمال سے بہتر ہے۔ *صدق یہ ہے کہ دل باتیں کرے یعنی وہ بات کہے جو [[دل]] میں ہو۔ *[[عالم]] وہ ہے جسے اپنا علم ہو، نہ کہ وہ جو اور چیزوں کا علم رکھتا ہو۔ *سب سے بہتر وہ دل ہے جو بدی اور شر سے خالی ہو۔ *سب سے بہترین شے وہ دل ہے جو خدا کی یاد سے معمور ہو۔ *صدق سے مراد یہ ہے کہ جو کچھ [[دل]] میں ہو، وہی زبان پر جاری ہو۔ *جس دل میں مخلوق نہ ہو وہ دلوں میں سب سے زیادہ روشن دل ہے۔ *جس کام میں مخلوق کا اندیشہ نہ ہو، وہ کاموں میں سب سے اچھا کام ہے۔ *جو [[نعمت]] بصد کوشش حاصل ہو، وہ نعمتوں میں سب سے زیادہ حلال ہے۔ *ذِکر الٰہی سے [[دل]] کی کھیتی سرسبز رہتی ہے۔ *لالچ انسان کو اندھا بنا دیتی ہے اور ذلت و خواری کے سمندر میں دھکیل کر ہی [[سانس]] لیتی ہے۔ * جب تک تم دنیا کے طالب رہو گے، وہ تم پر غالب رہے گی۔ جب اِس سے منہ پھیر لو گے، وہ تمہارے ماتحت ہوجائے گی۔ ==مزید دیکھیں== {{Wikipedia}} [[زمرہ:مسلمان]] [[زمرہ:صوفی شخصیات]] [[زمرہ:فارسی زبان کے شعراء]] [[زمرہ:1033ء کی وفیات]] f706w97w98oau8vetfonfubsez6utrw عبد اللہ ابن زبیر 0 4919 11462 11451 2022-08-18T08:39:18Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki [[فائل:Tvåhandssvärd, Italien, ca 1623 - Skoklosters slott - 67303.tif|190px|تصغیر|میں کسی ایسے شخص سے واقف نہیں ہوں کہ جس کی تلوار ٹوٹ گئی ہو اور وہ پھر زِندہ باقی رہا ہو۔ کیونکہ مرد کے پاس ہتھیار نہ ہوں تو وہ عورت کی طرح رہتا ہے۔]] '''[[w:عبد اللہ ابن زبیر|عبداللہ ابن زبیر]]''' (پیدائش: اپریل 624ء - وفات: یکم اکتوبر 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ (مطابق 683ء تا 692ء) مسلم دنیاء کے خلیفہ کی حیثیت سے حکمران رہے۔ وہ صحابی رسول جناب [[w:زبیر ابن عوام|زبیر ابن عوام]] اور [[w:اسماء بنت ابی بکر|اسماء بنت ابی بکر]] کے فرزند تھے۔ اُنہیں صغار صحابہ کرام میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[عبدالملک بن مروان]] کے ابتدائی زمانہ حکومت تک وہ مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور وہیں سنہ 73ھ مطابق 692ء میں [[حجاج بن یوسف]] سے برسرپیکار ہوئے اور شہید ہوئے۔ ==اقتباسات== ===آخری خطبہ=== *اے آل زبیر! اگر تم نے میرے ساتھ خیر خواہی کی ہوتی تو عرب میں ہمارا خاندان وہ ہوتا کہ جس نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی جانیں قربان کی ہوتیں اور کبھی ہم پر یہ مصیبت نازل نہ ہوتی۔ اے آل زبیر! تم ہرگز تلواروں کے لڑنے سے خائف نہ ہونا، کیونکہ مجھے اِس کا تجربہ ہے۔ کوئی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں مَیں زخمی نہ ہوا ہوں۔ اور میں جانتا ہوں کہ زخم کے علاج کرنے کی تکلیف تلوار کے لگنے سے زیادہ سخت ہے، جس طرح تم اپنے چہروں کو بچاتے ہو، اُسی طرح تلواروں کو بھی بچانا کیونکہ میں کسی ایسے شخص سے واقف نہیں ہوں کہ جس کی تلوار ٹوٹ گئی ہو اور وہ پھر زِندہ باقی رہا ہو۔ کیونکہ مرد کے پاس ہتھیار نہ ہوں تو وہ عورت کی طرح رہتا ہے۔ جب بجلی چمکے تو اپنی آنکھیں بند کرلینا یا تلواروں سے اپنی آنکھیں بچانا۔ ہر شخص کو چاہیے کہ وہ صرف اپنے مقابل کا دھیان رکھے۔ میرے متعلق سوال تمہاری اپنی توجہ کو نہ ہٹائے۔ اور یہ ہرگز نہ کہنا کہ میں کہاں ہوں؟۔ البتہ جو شخص دریافت کرے، اُسے بتا دینا۔ میں سواروں کے سب سے اَول دستے میں کھڑا ہوں گا۔ **[[تاریخ الرسل والملوک]]، جلد 19، صفحہ 230۔ ==مزید دیکھیں== *[[ابن جریر طبری]]: [[تاریخ الرسل والملوک]] ، مطبوعہ انگریزی نیویارک، 1989ء {{Wikipedia}} [[زمرہ:624ء کی پیدائشیں]] [[زمرہ:692ء کی وفیات]] [[زمرہ:عرب]] [[زمرہ:مدینہ منورہ کی شخصیات]] [[زمرہ:سربراہان مملکت]] [[زمرہ:مذہبی قائدین]] lr5kth7epiyruqpr41t2da2nz8c3zw8 رام کرشن 0 4951 11463 11450 2022-08-18T08:39:36Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki [[File:Ramakrishna.jpg|thumb|رام کرشن]] ''[[w:رام کرشن |رام کرشن ]]'''،(18 فروری ، 1836 - 16 اگست 1886) 19 ویں صدی کا ایک مشہور صوفیانہ تھا۔ ==اقتباسات== * که یو څوک باور لري ، هرڅه لري. ==حوالہ حات== {{wikipedia}} {{حوالہ جات}} 972ypq01qeoocl38bl1f1946v30m4y9 ابو الحسن علی حسنی ندوی 0 5016 11461 11448 2022-08-18T08:37:10Z Kwamikagami 2364 wikitext text/x-wiki '''ابو الحسن علی حسنی ندوی''' (24 نومبر 1914ء - 31 دسمبر 1999ء) ایک ہندوستانی عالم دین، مشہور کتاب '' انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر'' کے علاوہ متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ ==اقوال== * "علم ایک اکائی ہے جو بٹ نہیں سکتی. اس کو قدیم و جدید، مشرقی و مغربی، نظری و عملی میں تقسیم کرنا صحیح نہیں". ** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ: مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 94 * "جامعہ کی حقیقی کامیابی یہ ہے کہ وہ سیرت سازی کا کام کرے، وہ ایسے صاحب علم افراد پیدا کرے جو اپنے ضمیر کا سودا نہ کرسکیں، جن کو دنیا کی کوئی طاقت، کوئی تخریبی فلسفہ، کوئی غلط دعوت و تحریک کسی دام خرید نہ سکے". ** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ: مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 99 {{ویکیپیڈیا}} bsg05f38kgfxny06xsgn2t9fdygdcdc